TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث
دوران سجدہ دونوں بازو زمین پر نہ رکھنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ هَارُونَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَلَائِ وَاسْمُهُ أَيُّوبُ بْنُ أَبِي مِسْکِينٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَفْتَرِشْ أَحَدُکُمْ ذِرَاعَيْهِ فِي السُّجُودِ افْتِرَاشَ الْکَلْبِ-
اسحاق بن ابراہیم، یزید، ابن ہارون، ابوالعلاء و اسمہ ایوب بن ابومسکین، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگوں میں سے کوئی شخص اپنے بازو سجدہ میں نہ بچھائے جس طریقہ سے کوئی کتا اپنے بازو بچھاتا ہے۔
It was narrated from Al-Bara’ that when the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed he would Jakhkha. (Hasan)