دوران سجدہ دوسری قسم کی دعا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مَضْجَعِهِ فَجَعَلْتُ أَلْتَمِسُهُ وَظَنَنْتُ أَنَّهُ أَتَی بَعْضَ جَوَارِيهِ فَوَقَعَتْ يَدِي عَلَيْهِ وَهُوَ سَاجِدٌ وَهُوَ يَقُولُ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ-
محمد بن قدامة، جریر، منصور، ہلال بن یساف، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ ایک رات حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی سونے کی جگہ نہیں مل سکے تو میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تلاش کرنے لگ گئی مجھے یہ خیال ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی باندی کے پاس تشریف لے گئے ہوں گے کہ اس دوران میرا بھائی آگیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت سجدہ میں تھے اور فرماتے تھے اے خدا! میرے وہ بھی گناہ معاف کر دے جو کہ پوشیدہ ہیں اور وہ گناہ بھی معاف فرما دے جو کہ ظاہری گناہ ہوں۔
It was narrated from ‘Ali that when the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prostrated he would say:(Allah, to You I have prostrated and to You I have submitted, and in You I have believed. My face has prostrated to the One Who created it and shaped it and shaped it well, and brought forth its hearing and sight. Blessed be Allah the best of creators.)” (Sahih)