دوران سجدہ ایک دوسری دعا پڑھنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ فَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَظَنَنْتُ أَنَّهُ أَتَی بَعْضَ جَوَارِيهِ فَطَلَبْتُهُ فَإِذَا هُوَ سَاجِدٌ يَقُولُ رَبِّ اغْفِرْ لِي مَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ-
محمد بن مثنی، محمد، شعبہ، منصور، ہلال بن یساف، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک رات نہیں پایا مجھے یہ خیال ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی باندی کے پاس تشریف لے گئے ہوں گے۔ اس کے بعد میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تلاش کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ میں تھے اور یہ دعا آخر تک پڑھ رہے تھے یعنی اے خدا بخش دے میرے گناہ جو پوشیدہ ہوں اور جو ظاہر ہوں۔
It was narrated from Jabir bin ‘Abdullah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say when prostrating:(Allah, to You I have prostrated and in You I have believed and to You I have submitted, and You are my Lord. My face has prostrated to the One Who created it and formed it, and brought forth its hearing and sight. Blessed be Allah, the best of creators).”(Sahih)