TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث
دوران رکوع بغلوں کو کشادہ رکھنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ابْنِ عُلَيَّةَ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ سَالِمٍ الْبَرَّادِ قَالَ قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ أَلَا أُرِيکُمْ کَيْفَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي قُلْنَا بَلَی فَقَامَ فَکَبَّرَ فَلَمَّا رَکَعَ جَافَی بَيْنَ إِبْطَيْهِ حَتَّی لَمَّا اسْتَقَرَّ کُلُّ شَيْئٍ مِنْهُ رَفَعَ رَأْسَهُ فَصَلَّی أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ هَکَذَا وَقَالَ هَکَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي-
یعقوب بن ابراہیم، ابن علیة، عطاء بن سائب، سالم براد سے روایت ہے کہ حضرت ابومسعود نے فرمایا کہ کیا میں تم لوگوں کو نماز نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ سکھلا دوں؟ ہم نے عرض کیا کہ ضرور۔ چنانچہ وہ کھڑے ہو گئے اور تکبیر کہہ دی اور جس وقت انہوں رکوع کیا تو اپنی بغلوں کو کشادہ رکھا حتی کہ جس وقت ہر ایک عضو اپنی جگہ جم گیا تو انہوں نے اپنا سر اٹھایا اور چاروں رکعت اسی طریقہ سے ادا کیں پھر فرمایا کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طریقہ سے نماز ادا فرماتے ہوئے دیکھا ہے۔
It was narrated that ‘Ali said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade me from wearing Al-Qassi and silk, and gold rings, and from reciting Qur’an when bowing.” (Sahih)