TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ
دانت سے ذبح کرنے کی ممانعت
أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نَلْقَی الْعَدُوَّ غَدًا وَلَيْسَ مَعَنَا مُدًی فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَنْهَرَ الدَّمَ وَذُکِرَ اسْمُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَکُلُوا مَا لَمْ يَکُنْ سِنًّا أَوْ ظُفُرًا وَسَأُحَدِّثُکُمْ عَنْ ذَلِکَ أَمَّا السِّنُّ فَعَظْمٌ وَأَمَّا الظُّفُرُ فَمُدَی الْحَبَشَةِ-
ہناد بن سری، ابوالاحوص، سعید بن مسروق، عبایة بن رفاعة، وہ اپنے والد سے، رافع بن خدیج سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! ہم لوگ کل دشمن سے ملیں گے (اور ہم کو وہاں پر جانور بھی ملیں گے) ہم لوگوں کے ساتھ چھری نہیں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو چیز خون بہا دے اور اللہ کا نام لیا جائے تو تم اس کو کھاؤ۔ جس وقت تک کہ دانت یا ناخن نہ ہو اور میں اس کی وجہ بیان کرتا ہوں دانت تو ایک ہڈی ہے جانور کی تو اس سے ذبح کرنا کس طرح سے درست ہوگا اور ناخن چھری ہے حبشیوں کی۔
It was narrated that Asma’ bint Abi Bakr said: “We slaughtered (Naharna) a horse during the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and ate it.” (Sahih)