TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
جمعہ کا بیان
خطبہ مختصر دینا مستحب ہے
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ غَزْوَانَ قَالَ أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ عُقَيْلٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُکْثِرُ الذِّکْرَ وَيُقِلُّ اللَّغْوَ وَيُطِيلُ الصَّلَاةَ وَيُقَصِّرُ الْخُطْبَةَ وَلَا يَأْنَفُ أَنْ يَمْشِيَ مَعَ الْأَرْمَلَةِ وَالْمِسْکِينِ فَيَقْضِيَ لَهُ الْحَاجَةَ-
محمد بن عبدالعزیز بن غزوان، فضل بن موسی، حسین بن واقد، یحیی بن عقیل، عبداللہ بن ابی اوفی فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کا ذکر زیادہ کیا کرتے اور لایعنی گفتگو کم کرتے۔ نماز لمبی پڑھتے اور خطبہ مختصر دیتے۔ نیز بیواؤں اور مسکینوں کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے اور ان کا کام کر دینے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے تھے۔
It was narrated from ‘Abdullah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to deliver two Khu standing, and he would separate them by sitting. (Sahih).