TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ
خدمت کے لیے ملازم رکھنا اور سواری رکھنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ سَهْمٍ رَجُلٌ مِنْ قَوْمِهِ قَالَ نَزَلْتُ عَلَی أَبِي هَاشِمِ بْنِ عُتْبَةَ وَهُوَ طَعِينٌ فَأَتَاهُ مُعَاوِيَةُ يَعُودُهُ فَبَکَی أَبُو هَاشِمٍ فَقَالَ مُعَاوِيَةُ مَا يُبْکِيکَ أَوَجَعٌ يُشْئِزُکَ أَمْ عَلَی الدُّنْيَا فَقَدْ ذَهَبَ صَفْوُهَا قَالَ کُلٌّ لَا وَلَکِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَهِدَ إِلَيَّ عَهْدًا وَدِدْتُ أَنِّي کُنْتُ تَبِعْتُهُ قَالَ إِنَّهُ لَعَلَّکَ تُدْرِکُ أَمْوَالًا تُقْسَمُ بَيْنَ أَقْوَامٍ وَإِنَّمَا يَکْفِيکَ مِنْ ذَلِکَ خَادِمٌ وَمَرْکَبٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَأَدْرَکْتُ فَجَمَعْتُ-
محمد بن قدامہ، جریر، منصور، ابووائل، سمرة بن سہم سے روایت ہے کہ میں حضرت ابوہاشم کی خدمت میں حاضر ہوا وہ دما میں مبتلا تھے کہ اس دوران حضرت معاویہ تشریف لے آئے ان کی عیادت کے لیے۔ حضرت ابوہاشم رونے لگے۔ حضرت معاویہ نے فرمایا تم کس وجہ سے رو رہے ہو کیا کچھ درد اور تکلیف ہے یا تم دنیا کی وجہ سے رو رہے ہو؟ دنیا تو اچھی گزر گئی۔ (یہ سن کر) انہوں نے کہا یہ کوئی خاص بات نہیں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو ایک نصیحت فرمائی تھی میں چاہتا ہوں کہ میں اس کی اتباع کروں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم ایسے مال دیکھو گے کہ جو لوگوں کو تقسیم کیا جائے گا (یعنی مال غنیمت) لیکن تم کو خدمت کے لیے ایک ملازم اور راہ خدا میں جانے کے لیے ایک سواری کافی ہے لیکن میں نے جس وقت مال پایا تو میں نے اس کو اکھٹا کر لیا۔
It was narrated that Saeed bin Abl Al-Hasan said: “The pommel of the sword of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was of silver.” (Sahih)