حرام شے سے فائدہ حاصل کرنے کی ممانعت سے متعلق حدیث

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أُبْلِغَ عُمَرُ أَنَّ سَمُرَةَ بَاعَ خَمْرًا قَالَ قَاتَلَ اللَّهُ سَمُرَةَ أَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ حُرِّمَتْ عَلَيْهِمْ الشُّحُومُ فَجَمَّلُوهَا قَالَ سُفْيَانُ يَعْنِي أَذَابُوهَا-
اسحاق بن ابراہیم، سفیان، عمرو، طاؤس، ابن عباس سے روایت ہے کہ حضرت عمر کو اطلاع ملی کہ حضرت سمرہ نے شراب کی فروخت کی انہوں نے فرمایا خداوند قدوس سمرہ کو تباہ کر دے ان کو معلوم نہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ خداوند قدوس یہودیوں کو تباہ کر دے جس وقت ان پر چربی حرام ہوئی تو (پہلے) اس کو گلایا (اور اس کا تیل فروخت کیا)۔
It was narrated from Ibn ‘Abbas, from Maimunah, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was asked about a mouse that had fallen into some solid cooking fat. He said: “Take it, and whatever is around it, and throw it away.” (Sahih).