TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
میقاتوں سے متعلق احادیث
جو شخص تھک جائے وہ ہدی کے جانور پر سوار ہوسکتا ہے
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً وَقَدْ جَهَدَهُ الْمَشْيُ قَالَ ارْکَبْهَا قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ ارْکَبْهَا وَإِنْ کَانَتْ بَدَنَةً-
محمد بن مثنی، خالد، حمید، ثابت، انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو ہدی کا اونٹ ہانکتے ہوئے دیکھا وہ آدمی تھک گیا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اس پر سوار ہو جاؤ۔ اس شخص نے عرض کیا کہ یہ تو قربانی کرنے کے واسطے ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب بھی اس پر سوار ہو جاؤ۔ اس میں قسم کا کوئی حرج نہیں ہے۔
It was narrated from Anas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, saw a man driving a Badanah and he was exhausted from walking. He said:“Ride it.” He said: “It is a Badanah.” lie said: “Ride it even if it is a Badanah.” (Sahih)