TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
امامت کے متعلق احادیث
جس وقت تین آدمی ہوں تو نماز جماعت سے پڑھیں
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کَانُوا ثَلَاثَةً فَلْيَؤُمَّهُمْ أَحَدُهُمْ وَأَحَقُّهُمْ بِالْإِمَامَةِ أَقْرَؤُهُمْ-
قتیبہ، ابوعوانہ، قتادہ، ابونضرة، ابوسعید سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تین آدمی ہوں تو ان میں سے ایک شخص نماز کی امامت کرے اور امامت کرنے کے واسطے زیادہ مستحق ہو شخص ہے جو قرآن کی کافی تعلیم حاصل کئے ہوئے ہو۔
Ibn ‘Abbas said: “I prayed beside the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and ‘Aishah was behind us praying with us, and I was beside the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم praying with him.” (Sahih).