جادو گر سے متعلق حکم

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَيْسَرَةَ الْمَنْقَرِيُّ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ عَقَدَ عُقْدَةً ثُمَّ نَفَثَ فِيهَا فَقَدْ سَحَرَ وَمَنْ سَحَرَ فَقَدْ أَشْرَکَ وَمَنْ تَعَلَّقَ شَيْئًا وُکِلَ إِلَيْهِ-
عمرو بن علی، ابوداؤد، عباد بن میسرة منقری، حسن، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص گرہ ڈال کر اس میں پھونک مارے (جس طرح سے کہ جادوگر کرتے ہیں) تو اس نے جادو کیا اور کسی نے جادو کیا تو وہ شخص مشرک ہوگیا اور جس نے گلے میں کچھ لٹکایا تو وہ اس پر چھوڑ دیا جائے گا یعنی خداوند قدوس اس کی حفاظت نہیں فرمائے گا۔
It was narrated from Qabus bin Makhariq that his father said: ''I heard Sufyan Ath-Thawri narrating this Hadith… (incomplete)