تین روز سے زیادہ قربانی کا گوشت کھانا اور رکھ چھوڑنا ممنوع ہے

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا بِسْطَامُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ دِينَارٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَهُمْ فَقَالَ الْعُمْرَی جَائِزَةٌ-
عمرو بن علی، ابوداؤد، بسطام بن مسلم، مالک بن دینار، حضرت عطاء سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ کے وقت ارشاد فرمایا عمریٰ درست ہے یعنی عمریٰ کے بعد وہ نافذ ہو جاتا ہے۔
Malik bin Dinar narrated from ‘Ata’, from Jabir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم addressed them one day and said: ‘“Umra is permissible.” (Sahih)