TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث
بوقت سجدہ ہاتھ نہ اٹھانے سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْکُوفِيُّ الْمُحَارِبِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا رَکَعَ وَإِذَا رَفَعَ وَکَانَ لَا يَفْعَلُ ذَلِکَ فِي السُّجُودِ-
محمد بن عبیدالکوفی المحاربی، ابن مبارک، معمر، زہری، سالم، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں ہاتھ اٹھایا کرتے تھے جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز شروع فرماتے اور جس وقت رکوع فرماتے اور جس وقت رکوع سے سر اٹھاتے اور سجدہ کے دوران اس طریقہ سے نہ کرتے (یعنی دوران سجدہ ہاتھ نہ اٹھاتے تھے)۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Is there any one of you who would kneel as a camel kneels when praying?” (Hasan)