بری عمر سے پناہ مانگنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ مُصْعَبَ بْنَ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ يُعَلِّمُنَا خَمْسًا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِنَّ وَيَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْبُخْلِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ الْجُبْنِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ أَنْ أُرَدَّ إِلَی أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ-
محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، عبدالملک بن عمیر، مصعب بن سعد نے سنا اپنے والد سے وہ ہم کو سکھلاتے تھے پانچ باتیں جو کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا مانگتے تھے اور کہتے تھے یا اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں تیری کنجوسی اور پناہ مانگتا ہوں تیری نامردی سے اور پناہ مانگتا ہوں عذاب قبر سے۔
It was narrated from Abdullah bin Sarjis that when the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم traveled, he would say:(Allah, I seek refuge with You from the hardships of travel and the sorrows of return, from loss after plenty, from the supplication of the one who has been wronged, and seeing some calamity befall my family or wealth or child.)” (Sahih)