TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
غسل کا بیان
برف اور اولے سے غسل
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَجْزَأَةَ بْنِ زَاهِرٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَدْعُو اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي مِنْ الذُّنُوبِ وَالْخَطَايَا اللَّهُمَّ نَقِّنِي مِنْهَا کَمَا يُنَقَّی الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنْ الدَّنَسِ اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَائِ الْبَارِدِ-
محمد بن ابراہیم، بشر بن مفضل، شعبہ، مجزاة بن زاہر، عبداللہ بن ابی اوفی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طریقہ سے دعا مانگا کرتے تھے اے خدا مجھ کو گناہوں سے پاک اور غلطیوں سے معاف فرما دے۔ اے خدا مجھ کو پاک صاف فرما دے ان گناہوں سے کے جس طریقہ سے صاف کیا جاتا ہے سفید کپڑا برف اولے اور ٹھنڈے پانی سے۔
‘Abdullah bin Abi Awfa narrated that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would supplicate:(Allah, purify me of sin and error, Allah cleanse me of it as a white garment is cleansed of dirt, Allah purify me with snow and hail and cold water).” (Sahih)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ رُقْبَةَ عَنْ مَجْزَأَةَ الْأَسْلَمِيِّ عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَائِ الْبَارِدِ اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي مِنْ الذُّنُوبِ کَمَا يُطَهَّرُ الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنْ الدَّنَسِ-
محمد بن یحیی بن محمد، محمد بن موسی، ابراہیم بن یزید، رقبة، مجزاة اسلمی، ابن ابی اوفی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے اے خدا مجھ کو گناہوں سے برف اولوں اور ٹھنڈے پانی سے پاک صاف فرما دے۔ اے خدا مجھ کو گناہوں سیاس طریقہ سے پاک فرما جس طریقہ سے سفید کپڑا میل کچیل سے پاک صاف کر دیا جاتا ہے۔
It was narrated that Ibn Abi Awfa said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say: (Allah, purify me with snow and hail and cold water, Allah, purify me of sin as a white garment is cleansed of dirt).” (Sahih)