بالی اس وقت تک فروخت نہ کرنا کہ جب تک وہ سفید نہ ہو جائیں

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ النَّخْلَةِ حَتَّی تَزْهُوَ وَعَنْ السُّنْبُلِ حَتَّی يَبْيَضَّ وَيَأْمَنَ الْعَاهَةَ نَهَی الْبَائِعَ وَالْمُشْتَرِيَ-
علی بن حجر، اسماعیل، ایوب، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کھجور کے فروخت کرنے سے جس وقت تک کہ وہ پر کشش رنگین نہ ہو جائیں اور (گہیوں کے) بالی فروخت کرنے سے جس وقت تک کہ سفید نہ ہو اور آفت کا اندیشہ نکل جائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی فروخت کرنے والے کو فروخت کرنے سے اور خریدار کو خریدنے سے۔
It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri and Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم appointed a man in charge of Khaibar and he brought some JanIb dates. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Are all the dates of Khaibar like this?” He said: “No, (by Allah, Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) We take a Sa’ of these for two for three Sa’s (of other types of dates).” The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not do that. Sell the mixed dates for Dirhams then buy the JanIb dates with the Dirhams.” (Sahih)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ أَنَّ رَجُلًا مَنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا لَا نَجِدُ الصَّيْحَانِيَّ وَلَا الْعِذْقَ بِجَمْعِ التَّمْرِ حَتَّی نَزِيدَهُمْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعْهُ بِالْوَرِقِ ثُمَّ اشْتَرِ بِهِ-
قتیبہ بن سعید، ابوالاحوص، الاعمش حبیب بن ابی ثابت، ابوصالح نے ایک صحابی سے سنا اس نے کہا یا رسول! ہم لوگ (کھجور کی اقسام) صیحافی اور عذق کے عوض جس وقت تک کہ زیادہ نہ دیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کھجور کو پہلے چاندی کے بدلہ فروخت کرو پھر اس کے عوض صیحافی اور عذق (کھجور کی اقسام) خرید لے۔
It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that some dates from trees that were irrigated artificially were brought to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and the dates of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم were dates from trees that were nourished by their roots. He said: “Where did you get these from?” They said: “We bought a a’of them for two a’s of our dates.” He said: “Do not do that, for this is not right. Rather sell your dates and but what you need of these.” (Sahih)