TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
پاکی کا بیان
باب رات کے شروع حصہ میں غسل کرنا
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الْعَلَائِ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ عَنْ غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَيُّ اللَّيْلِ کَانَ يَغْتَسِلُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ رُبَّمَا اغْتَسَلَ أَوَّلَ اللَّيْلِ وَرُبَّمَا اغْتَسَلَ آخِرَهُ قُلْتُ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَ فِي الْأَمْرِ سَعَةً-
عمرو بن ہشام، مخلد، سفیان، ابوالعلاء، عبادة بن نسی، غضیب بن حارث سے روایت ہے کہ میں ام المومنین عائشہ صدیقہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے دریافت کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کے کس حصہ میں غسل فرماتے تھے؟ عائشہ صدیقہ نے فرمایا کبھی شروع حصہ میں اور کبھی آخری حصہ میں غسل فرماتے تھے۔ میں نے اللہ کا شکر ادا کیا اور کہا کہ اس پاک رب العالمین کا شکرو احسان ہے کہ جس نے (سہولت اور) گنجائش رکھی۔
It was narrated from Ghudaif bin Al-Harith that he asked ‘Aishah in which part of the night would the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم perform Ghusl? She said: “Some times he performed Ghusl at the beginning of the night and sometimes he performed Ghusl at the end.” I said: “Praise be to Allah Who has made the matter flexible.” (Sahih)