ایک ہی کپڑے میں گوٹ مار کر بیٹھنے کی ممانعت سے متعلق

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ اشْتِمَالِ الصَّمَّائِ وَأَنْ يَحْتَبِيَ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ-
قتیبہ، لیث، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا تمام جسم پر ایک کپڑا لپیٹ لینے سے اور ایک کپڑے میں گوٹ مار کر بیٹھنے سے۔
It was narrated that Jabir said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , entered (Makkah) on the Day of the Conquest wearing a black turban.” (Sahih)