انگلیوں کو بند کرنا اور درمیان کی انگلی اور انگوٹھے کا حلقہ باندھنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ زَائِدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ کُلَيْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي أَنَّ وَائِلَ بْنَ حُجْرٍ قَالَ قُلْتُ لَأَنْظُرَنَّ إِلَی صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَيْفَ يُصَلِّي فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ فَوَصَفَ قَالَ ثُمَّ قَعَدَ وَافْتَرَشَ رِجْلَهُ الْيُسْرَی وَوَضَعَ کَفَّهُ الْيُسْرَی عَلَی فَخِذِهِ وَرُکْبَتِهِ الْيُسْرَی وَجَعَلَ حَدَّ مِرْفَقِهِ الْأَيْمَنِ عَلَی فَخِذِهِ الْيُمْنَی ثُمَّ قَبَضَ اثْنَتَيْنِ مِنْ أَصَابِعِهِ وَحَلَّقَ حَلْقَةً ثُمَّ رَفَعَ أُصْبُعَهُ فَرَأَيْتُهُ يُحَرِّکُهَا يَدْعُو بِهَا مُخْتَصَرٌ-
سوید بن نصر، عبداللہ بن مبارک، زائدة، عاصم بن کلیب، وائل بن حجر سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کو دیکھا اور بیان کیا تو فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھے اور بایاں پاؤں بچھایا اور بائیں ہتھیلی بائیں ران اور گھٹنے پر رکھی اور دائیں ہاتھ کی کہنی دائیں طرف کی ران کے برابر کی۔ پھر دو انگلی بند کرلی اور ایک حلقہ باندھ لیا پھر انگلی اٹھائی تو میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو ہلاتے تھے اور اس سے دعا کرتے تھے۔
It was narrated from ‘Abdullah bin Az-Zubair that the Prophet used to point with his finger when he supplicated, but he did not move it. Ibn Jurayj said: “And ‘Amr added: ‘Amir bin ‘Abdullah bin Az-Zubair told me that his father saw the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم supplicating like that, putting his weight on his left arm, leaning on his left leg.” (Da’if)