TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ
امام کی فرماں برداری کا حکم
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَحْيَی بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ سَمِعْتُ جَدَّتِي تَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ وَلَوْ اسْتُعْمِلَ عَلَيْکُمْ عَبْدٌ حَبَشِيٌّ يَقُودُکُمْ بِکِتَابِ اللَّهِ فَاسْمَعُوا لَهُ وَأَطِيعُوا-
محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، یحیی بن حصین سے روایت ہے کہ میں اپنے دادا سے سنا وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا حجة الوداع میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ اگر تم پر ایک حبشی غلام حکمران ہو لیکن اللہ کی کتاب کے مطابق وہ حکم کرے تو اس کے حکم کو سنو اور اس کی فرمانبرداری کرو۔
-