TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
نماز کا بیان
نماز کے دوران سانپ یا بچھو کو مار دینا
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ ضَمْضَمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْأَسْوَدَيْنِ فِي الصَّلَاةِ قَالَ يَحْيَى وَالْأَسْوَدَيْنِ الْحَيَّةُ وَالْعَقْرَبُ-
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے دوران دوسیاہ چیزوں کو قتل کرنے کی ہدایت کی ہے یحیی نامی راوی بیان کرتے ہیں دو سیاہ چیزوں سے مراد سانپ اور بچھو ہیں۔
-