ہفتہ کے دن روزرہ رکھنا۔

أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُسْرٍ عَنْ أُخْتِهِ يُقَالُ لَهَا الصَّمَّاءُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَصُومُوا يَوْمَ السَّبْتِ إِلَّا فِيمَا افْتُرِضَ عَلَيْكُمْ وَإِنْ لَمْ يَجِدْ أَحَدُكُمْ إِلَّا كَذَا أَوْ لِحَاءَ شَجَرَةٍ فَلْيَمْضَغْهُ-
عبداللہ بن بسر اپنی بہن جن کا نام صماء تھا کہ حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں ہفتہ کے دن فرض روزے کے علاوہ کوئی اور روزہ نہ رکھو اگر کسی شخص کو یہ (راوی کو شک ہے یا شاید یہ الفاظ ہیں) درخت کی چھال ملے تو وہ اسے ہی چبالے۔
-