TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
اجازت لینے کا بیان
کتنی مرتبہ چھینک آنے پر جواب دیا جائے۔
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ هُوَ ابْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنِي إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ عَطَسَ رَجُلٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَرْحَمُكَ اللَّهُ ثُمَّ عَطَسَ أُخْرَى فَقَالَ الرَّجُلُ مَزْكُومٌ-
ایاس بن سلمہ بیان کرتے ہیں میرے والد نے مجھے بتایا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں ایک شخص کو چھینک آئی تو آپ نے فرمایا اللہ تم پر رحم کرے انہیں دوبارہ چھینک آئی تو آپ نے فرمایا ان صاحب کو زکام ہے۔
-