TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
پاکی کا بیان
چوہا برتن میں گرجائے۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ فَأْرَةً وَقَعَتْ فِي سَمْنٍ فَمَاتَتْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلْقُوهَا وَمَا حَوْلَهَا وَكُلُوهُ-
حضرت میمونہ بیان کرتی ہیں ایک چوہا گھی میں گر کر مرگیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس چوہے اور اس کے آس پاس کے جمے ہوئے گھی کو پھینک دو باقی بچے ہوئے گھی کو استعمال کرو۔
-