TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
نماز کا بیان
پیشاب پاخانہ روک کر نماز پڑھنا منع ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كُنَاسَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَرْقَمِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا حَضَرَتْ الصَّلَاةُ وَأَرَادَ الرَّجُلُ الْخَلَاءَ فَابْدَأْ بِالْخَلَاءِ-
حضرت عبداللہ بن ارقم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب نماز کا وقت ہوجائے اور کسی کو قضائے حاجت کی ضروت ہو تو وہ پہلے قضائے حاجت کرلے۔
-