TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
شکار کا بیان
ٹڈی کھانا۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ نَأْكُلُ الْجَرَادَ-
حضرت عبداللہ بن ابواوفی بیان کرتے ہیں ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سات ایسے غزوات میں شریک ہونے کا شرف حاصل ہوا ہے جس میں ہم ٹڈی کھایا کرتے تھے۔
-