TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
پاکی کا بیان
وضو نہ کرنے کی رخصت۔
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ أَنَّ أَبَاهُ عَمْرَو بْنَ أُمَيَّةَ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْتَزُّ مِنْ كَتِفِ شَاةٍ فِي يَدِهِ ثُمَّ دُعِيَ إِلَى الصَّلَاةِ فَأَلْقَى السِّكِّينَ الَّتِي كَانَ يَحْتَزُّ بِهَا ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ-
حضرت عمرو بن امیہ بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے دست اقدس میں بکری کے شانے کا گوشت پکڑ کر کھاتے ہوئے دیکھا ہے پھر نماز کا بلاوا آگیا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چھری کو ایک طرف رکھا جس کے ذریعے آپ گوشت کاٹ رہے تھے اور پھر جا کر نماز ادا کرلی اور وضو نہیں کیا۔
-