TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
نماز کا بیان
نماز کے انتظار میں مسجد میں بیٹھنے کی فضیلت
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَزَالُ الْمَلَائِكَةُ تُصَلِّي عَلَى الْعَبْدِ مَا دَامَ فِي مُصَلَّاهُ الَّذِي يُصَلِّي فِيهِ مَا لَمْ يَقُمْ أَوْ يُحْدِثْ تَقُولُ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ-
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ نے فرمایا انسان جس جگہ نماز پڑھتا ہے جب تک وہاں بیٹھا رہے اور جس وقت تک وہاں سے نہ اٹھے یا اس کا وضو نہ ٹوٹے تو فرشتے اس وقت اس کے لیے یہ دعا کرتے رہتے ہیں اے اللہ اس شخص کو بخش دے اور اے اللہ اس شخص پر رحم کر۔
-