نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تیار کی جانے والی نبیذ۔

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كَانَ يُنْبَذُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي السِّقَاءِ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ سِقَاءٌ نُبِذَ لَهُ فِي تَوْرٍ مِنْ بِرَامٍ-
حضرت جابر بیان کرتے ہیں ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مشکیزے میں نبیذ تیار کیا کرتے تھے اگر مشکیزہ نہ ہوتا تو برتن میں تیار کیا کرتے تھے۔
-