TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
جہاد کا بیان
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی ازواج کو جنگ میں ساتھ لے جانا۔
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ أَيْمَنَ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ أَقْرَعَ بَيْنَ نِسَائِهِ فَطَارَتْ الْقُرْعَةُ عَلَى عَائِشَةَ وَحَفْصَةَ فَخَرَجَتَا مَعَهُ جَمِيعًا-
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں جب بھی باہر تشریف لے کر جاتے تو اپنی ازواج کے درمیان قرعہ اندازی کرتے ایک دفعہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت حفصہ کے درمیان قرعہ نکلا تو آپ ان دونوں کو اپنے ساتھ لے گئے۔
-