TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
حج کا بیان۔
مقام ابراہیم کے پاس نماز پڑھنا۔
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ وَافَقْتُ رَبِّي فِي ثَلَاثٍ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَوْ اتَّخَذْتَ مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى-
حضرت عمر بن خطاب بیان کرتے ہیں میرے پروردگار نے تین امور کے بارے میں میری رائے کی موافقت کی ہے میں نے عرض کی تھی اے اللہ کے رسول اگر آپ مقام ابراہیم کو جائے نماز بنا لیں تو یہ مناسب ہوگا تو اللہ نے یہ آیت نازل کی " مقام ابراہیم کو جائے نماز بنا لو۔
-