TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
نماز کا بیان
مغرب کی نماز تاخیر سے ادا کرنا مکروہ ہے
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى عَنْ عَبَّادِ بْنِ الْعَوَّامِ عَنْ عُمَرَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ الْعَبَّاسِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَزَالُ أُمَّتِي بِخَيْرٍ مَا لَمْ يَنْتَظِرُوا بِالْمَغْرِبِ اشْتِبَاكَ النُّجُومِ-
حضرت عباس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: میری امت اس وقت تک بھلائی پر گامزن رہے گی جب تک وہ مغرب کی نماز پڑھنے کے لئے ستاروں کے نکلنے کا انتظار نہیں کرے گی۔
-