TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
سیر کا بیان
مشرکین کے وہ غلام جو فرار ہو کر مسلمانوں کے پاس آگئے
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ خَرَجَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدَانِ مِنْ الطَّائِفِ فَأَعْتَقَهُمَا أَحَدُهُمَا أَبُو بَكْرَةَ-
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں طائف سے تعلق رکھنے والے دو غلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ نے ان دونوں کو آزاد قرار دے دیا ان دونوں میں سے ایک ابوبکرہ ہیں۔
-