TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
نماز کا بیان
مسجد میں داخل ہونے کی دعا۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ سُوَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا حُمَيْدٍ أَوْ أَبَا أُسَيْدٍ الْأَنْصَارِيَّ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمْ الْمَسْجِدَ فَلْيُسَلِّمْ عَلَى النَّبِيِّ ثُمَّ لِيَقُلْ اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ وَإِذَا خَرَجَ فَلْيَقُلْ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ-
حضرت عبدالملک بن سعید بیان کرتے ہیں میں نے حضرت ابوحمید (راوی کو شک ہے (حضرت ابو اسید کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہوئے سنا ہے کہ جب کوئی مسجد میں آئے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیجے اور یہ دعا پڑھے۔ اللہ میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ اور جب مسجد میں سے باہر نکلے تو یہ دعا پڑھے۔ اے اللہ میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔
-