مسجد میں داخل ہوتے وقت اور مسجد سے باہر نکلتے وقت کون سے دعا پڑھنی چاہیے۔

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ عَنْ رَبِيعَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ أَوْ أَبِي أُسَيْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمْ الْمَسْجِدَ فَلْيَقُلْ اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ وَإِذَا خَرَجَ فَلْيَقُلْ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ-
حضرت ابوحمید یا شاید اسید روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص مسجد میں جائے تو یہ دعا پڑھے۔ اے اللہ تو میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ اور جب مسجد سے باہر آئے تو یہ دعا پڑھے اے اللہ میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔
-