TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
نماز کا بیان
مسجد میں اسلحہ لے کر آنا منع ہے۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ قُلْتُ لِعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ أَسَمِعْتَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ مَرَّ رَجُلٌ فِي الْمَسْجِدِ يَحْمِلُ نَبْلًا فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْسِكْ نُصُولَهَا قَالَ نَعَمْ-
سفیان بن عیینہ بیان کرتے ہیں میں نے عمرو بن دینار سے دریافت کیا کہ آپ نے حضرت جابر بن عبداللہ کو یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ ایک شخص تیر اٹھا کر مسجد میں آیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسے پھل کی جانب سے پکڑ تو عمرو بن دینار نے جواب دیا ہاں۔
-