مال غنیمت میں خیانت کرنے والے سزا

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ وَجَدْتُمُوهُ غَلَّ فَاضْرِبُوهُ وَأَحْرِقُوا مَتَاعَهُ-
سالم بن عبداللہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کے حوالے سے اپنے داد ا کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشادنقل کرتے ہیں جب تم کسی ایسے شخص کو پاؤ (جس نے مال غنیمت میں) خیانت کی ہو اسے مارو اور اس کا سازوسامان جلادو۔
-