غلام کے بارے میں وصیت کرنا۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ إِذَا أَوْصَى لِعَبْدِهِ ثُلُثَ مَالِهِ رُبُعَ مَالِهِ خُمُسَ مَالِهِ فَهُوَ مِنْ مَالِهِ دَخَلَتْهُ عَتَاقَةٌ-
حسن بیان کرتے ہیں جب کوئی شخص غلام کے بارے میں وصیت کرے اپنے مال کے تہائی حصے کے چوتھائی حصے یا پانچویں حصے کی تو یہ اس کے مال میں شامل ہوگا اور اسمیں اس کی آزادی بھی شامل ہوگی۔
-