TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
پاکی کا بیان
غسل جنابت میں بال برابر جگہ نہ دھونا۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ زَاذَانَ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَرَكَ مَوْضِعَ شَعْرَةٍ مِنْ جَنَابَةٍ لَمْ يُصِبْهَا الْمَاءُ فُعِلَ بِهَا كَذَا وَكَذَا مِنْ النَّارِ قَالَ عَلِيٌّ فَمِنْ ثَمَّ عَادَيْتُ رَأْسِي وَكَانَ يَجُزُّ شَعْرَهُ-
حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص غسل جنابت میں بال برابر جگہ چھوڑ دے یعنی وہاں تک پانی نہ پہنچ سکے تو اس کے ساتھ جنہم میں یہ سلوک کیا جائے گا حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اسی وجہ سے میں اپنے سر کے بالوں کا دشمن ہوں۔ راوی کہتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ سر منڈوا دیتے تھے۔
-