TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
عیدین کا بیان
عید کے دن گھر سے نکلنے سے پہلے کچھ کھا لینا۔
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ الْأَصَمِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَطْعَمُ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ وَكَانَ إِذَا كَانَ يَوْمُ النَّحْرِ لَمْ يَطْعَمْ حَتَّى يَرْجِعَ فَيَأْكُلَ مِنْ ذَبِيحَتِهِ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ حَفْصِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ-
حضرت عبداللہ بن بریدہ اپنے والد کے حوالے یہ بات نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر کے دن گھر سے نکلنے سے پہلے کچھ کھالیا کرتے تھے جب کہ عید قربان کے دن گھر واپس آنے تک کچھ نہیں کھاتے تھے اور قربانی کا گوشت کھایا کرتے تھے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔
-