TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
عیدین کا بیان
عیدگاہ سے واپس آتے ہوئے دوسرا راستہ اختیار کرنا۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَرَجَ إِلَى الْعِيدِ رَجَعَ فِي طَرِيقٍ آخَرَ-
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عید کی نماز کے لئے جب تشریف لے جاتے تھے تو واپس دوسرے راستے سے آتے تھے۔
-