TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
نماز کا بیان
عورت کا نمازی کے سامنے ہونا۔
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي وَهِيَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ عَلَى فِرَاشِ أَهْلِهِ اعْتِرَاضَ الْجَنَازَةِ-
عروہ بن زبیر بیان کرتے ہیں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں بتایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے ہوتے اور عائشہ رضی اللہ عنہا آپ کے اور قبلہ کے درمیان بستر پر لیٹی ہوتی تھیں۔ جیسے امام کے سامنے جنازہ پڑا ہوتا ہے۔
-