TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
نماز کا بیان
عصر کی نماز کا وقت
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي الْعَصْرَ ثُمَّ يَذْهَبُ الذَّاهِبُ إِلَى الْعَوَالِي فَيَأْتِيهَا وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ-
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز جلدی ادا کرلیتے تھے اور پھر کوئی شخص نواحی علاقے میں جا کر وہاں پہنچ جاتا تھا اور سورج ابھی بلند ہوتا تھا۔
-