TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
حج کا بیان۔
عرفہ میں وقوف اختیار کرنا۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ قَالَ جُبَيْرٌ أَضْلَلْتُ بَعِيرًا لِي فَذَهَبْتُ أَطْلُبُهُ فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقِفًا مَعَ النَّاسِ بِعَرَفَةَ فَقُلْتُ وَاللَّهِ إِنَّ هَذَا لَمِنْ الْحُمْسِ فَمَا شَأْنُهُ هَا هُنَا-
محمد بن جبیر بن مطعم بیان کرتے ہیں حضرت جبیر بیان کرتے ہیں میرا اونٹ گم ہوگیا میں اسے تلاش کرنے کے لیے نکلا میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو لوگوں کے ہمراہ عرفہ میں کھڑے ہوئے پایا میں نے سوچا اللہ کی قسم ان کا تعلق حمس (قریش) سے ہے یہ اس وقت یہاں کیا کررہے ہیں (کیونکہ قریش وہاں قیام نہیں کرتے تھے)
-