TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
سیر کا بیان
ظلم کی ممانعت
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِيَّاكُمْ وَالظُّلْمَ فَإِنَّ الظُّلْمَ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ-
حضرت عبداللہ بن عمر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں۔ ظلم کرنے سے بچو کیونکہ ظلم قیامت کے دن تاریکی میں ہوگا
-