TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
حج کا بیان۔
طواف کرنے کے بعد آدمی کہاں نماز ادا کرے۔
أَخْبَرَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَطَافَ بِالْبَيْتِ وَصَلَّى عِنْدَ الْمَقَامِ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّفَا قَالَ شُعْبَةُ فَحَدَّثَنِي أَيُّوبُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ هِيَ السُّنَّةُ-
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور آپ نے بیت اللہ کا طواف کیا اور مقام ابراہیم کے پاس دو نوافل ادا کیے پھر آپ صفا کی طرف تشریف لے گئے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں یہی طریقہ سنت ہے ۔
-