TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
حج کا بیان۔
طواف اور صفا مروہ کے درمیان سعی کرتے ہوئے ذکر کرنا۔
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنَّمَا جُعِلَ الطَّوَافُ بِالْبَيْتِ وَرَمْيُ الْجِمَارِ وَالسَّعْيُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ لِإِقَامَةِ ذِكْرِ اللَّهِ قَالَ أَبُو عَاصِمٍ كَانَ يَرْفَعُهُ أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ-
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں بیت اللہ کے طواف رمی جمار اور صفا و مروہ کے درمیان سعی کو اللہ کا ذکر قائم کرنے کے لیے مقرر کیا گیا ہے ۔ ابوعاصم اس روایت کو مرفوع حدیث کے طور پر نقل کرتے ہیں۔ یہ روایت ایک اور سند کے ہمراہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے۔
-