TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
خرید وفروخت کا بیان
سوداکرنے والے دونوں فریق جب تک جدا نہ ہوجائیں سوداختم کرنے کا اختیار ہے۔
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ صَالِحٍ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا فَإِنْ صَدَقَا وَبَيَّنَا بُورِكَ لَهُمَا فِي بَيْعِهِمَا وَإِنْ كَذَبَا وَكَتَمَا مُحِقَ بَرَكَةُ بَيْعِهِمَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ-
حضرت حکیم بن حزام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں سودا کرنے والے دونوں فریقوں کو اس وقت تک یہ اختیار ہے کہ جب تک وہ جدا نہ ہوجائیں (سودا ختم کرسکتے ہیں) اگر وہ دونوں سچ بولیں اور بات واضح کردیں تو ان کے سودے میں دونوں کو برکت نصیب ہوگی اور اگر وہ جھوٹ بولیں یا کوئی چیز چھپا لیں تو ان کے سودے میں سے برکت ختم کردی جائیگی۔ یہ روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔
-