TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
اجازت لینے کا بیان
سوار شخص کا پیدل چلنے والے کوسلام کرنا۔
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا حَيْوَةُ أَخْبَرَنَا أَبُو هَانِىءٍ الْخَوْلَانِيُّ أَنَّ أَبَا عَلِيٍّ الْجَنْبِيَّ حَدَّثَهُ عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى الْمَاشِي وَالْقَائِمُ عَلَى الْقَاعِدِ وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ-
حضرت فضالہ بن زید نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں سوار شخص پیدل شخص کوسلام کرے گا اور کھڑا ہوا شخص بیٹھے ہوئے کوسلام کرے گا اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں گے۔
-