TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
نماز کا بیان
سجدہ شکر کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ رَجَاءٍ حَدَّثَتْنَا شَعْثَاءُ قَالَتْ رَأَيْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى صَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَقَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الضُّحَى رَكْعَتَيْنِ حِينَ بُشِّرَ بِالْفَتْحِ أَوْ بِرَأْسِ أَبِي جَهْلٍ-
شعثاء بیان کرتی ہیں میں نے حضرت ابن ابی اوفی کو دو رکعت ادا کرتے ہوئے دیکھا بعد میں انہوں نے بتایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چاشت کے وقت دو رکعت ادا کی تھیں۔ جب غزوہ بدر کے موقع پر آپ کو فتح کی خوشخبری سنائی گئی یا شاید ابوجہل کے سر لانے کی خوش خبری سنائی گئی۔
-